آل خلیفہ نے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے، مظاہرین
غزہ (نیوز ڈیسک)بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی اور صہیونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو، امریکی صدر ٹرمپ، عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائدکے سازشی اقدامات سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ آل خلیفہ نے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے ، اسرائیل اور بحرین کے مابین تعلقات کی برقراری کی عالمی سطح پر شدید مذمت جاری ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ
بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































