Tue Oct 13, 2026

خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

روزانہ کی خبریں

ایندھن نہ آنے دیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے،یمنی وزارت صحت


زیر علاج ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں
صنعا (نیوز ڈیسک)یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر عرب اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے ، ایندھن کی قلت کی وجہ سے آکسیجن تیار کرنے والے تین کارخانوں کی بندش نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور ملک بھر کے اسپتالوں اور طبی مراکز کے انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں زیر علاج ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں ، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے انتہائی نگہداشت، ایمرجنسی اور اسی طرح پیتھالوجی جیسے اہم شعبوں کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ ایندھن کی کمی کی وجہ سے مختلف صوبوں میں کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے قائم کیے جانے والے آئسولیشن وارڈز بھی عملی طور پر ناکام ہو گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular