تہران(نیوز ڈیسک) ایران اور اقوام متحدہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیر پڈرسون کے ساتھ ملاقات میں بعض ممالک کی جانب سے شامی مسئلے کے سیاسی حل میں روڑے اٹکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کورونا وبا
کے دوران شامی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا…
ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا کیا، اقوام متحدہ
-
Ilyas - نومبر 26, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































