Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیل مغربی عیسائیوں کا بنایا گیا وائرس ،برطانوی پروفیسر

 مغربی عیسائیوں نے مشرق وسطیٰ پر کنٹرول کیلئے صیہونیت کو جنم دیا
یروشلم( نیوزڈیسک) برطانوی پروفیسرڈاکٹر ہیم بریشیٹ نے اسرائیل کو مغربی وائرس قرار دیا ہے، ، لندن یونی ورسٹی اسکول آف اوریینٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز کے تحت ہیومن ر ائٹس کمیشن کے پروگرام میں تقریر کے دوران برطانوی پروفیسر نے کہاکہ اسرائیل ہولوکاسٹ کو فلسطین کے مسلمہ حقوق کو غصب کرنے کیلئے بطور دلیل استعمال کرتا ہے،اس ادارے کو ماضی میں اسرائیل کی تنقید کا سامنا رہا ہے ،مباحثے کے دوران مقررین نے کہا کہ مغربی عیسائیوں نے مشرق وسطیٰ پر کنٹرول کیلئے صیہونیت کو جنم دیا، مقررین نے اسرائیل کی جانب سے زندگی کے بہت سے شعبوں میں یہودی اور مسلم کمیونٹیز کے مابین بین المذاہب کے اقدامات، خود کو معمول پر دکھانے کی کوششوں کی مذمت کی

مزید پڑھیے

Most Popular