108 نشستوں پر انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر ہوں گے
عمان(نیوز ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا، حکومت ایک ہفتے کے اندر مستعفی ہوجائے گی، ہانی الملقی کوعبوری وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے، نئے وزیر اعظم کو نئی کابینہ کی تشکیل اور جلد انتخابات منعقد کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے، وزیر اعظم کاعبداللہ النسور کا استعفی اور نئے وزیر اعظم کی تقرری اردن میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد ہوئی ہے، ا ±ردن کی پارلیمنٹ میں سابقہ آئین کے برعکس 120 کے بجائے 150 نشستیں ہوں گی، جن میں خواتین کے لیے پندرہ نشستیں مخصوص کی گئی ہیں،108 نشستوں پر انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر ہوں گے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اردن میں پارلیمنٹ تحلیل،عبوری وزیراعظم نامزد
اردن میں پارلیمنٹ تحلیل،عبوری وزیراعظم نامزد
-
Ilyas - اکتوبر 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 7
- 0 minute read


































