Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کرپشن فری پاکستان، نیب کا کردار اہم اور قابلِ تعریف، عالمی اقتصادی فورم

عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو کرپشن فری بنانے میں نیب کے کردار کو سب سے اہم قرار دیا ہے۔
عالمی اقتصادی فورم کی کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ مشعل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سے ملاقات کی۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ نیب نے بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 714 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں۔
ن کا کہنا تھا کہ نیب کے 1230 بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن کی مالیت 947 ارب روپے ہے۔ نیب آرڈیننس 1999ء کی شق 33 سی کے تحت نیب نے بد عنوانی کے برے اثرات سے آگاہی کے لئے آگاہی، تدارک اور انفورسمنٹ پر مبنی سہ جہتی پالیسی وضع کی ہے جو کہ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
مشعل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے کہا کہ نیب قانون کی حکمرانی، شفافیت، گڈ گورننس کے تناظر میں پاکستان میں انسداد بدعنوانی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے نیب کی اپنے قیام سے اب تک بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 714 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانہ میں جمع کرانے کی تعریف کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular