Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کابینہ سے ای وہیکل پالیسی کی منظوری ایک ہفتے میں ہو جائے گی

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ سے ای وہیکل پالیسی کی منظوری ایک ہفتے میں ہوجائے گی، 10سے15برس میں 30 فیصد ٹریفک الیکٹرک پر چلی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ای وہیکل پالیسی کا معاملہ آگے بڑھنے پر خوشی ہے، 10سے 15 برس میں 30 فیصد ٹریفک الیکٹرک پر چلی جائے گی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بیٹری سستی ہورہی ہے اور اس کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے، الیکٹرک وہیکل سے مسابقت بڑھے گی تو گاڑی کی قیمتیں کم ہوں گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کی کمی یا بحران کا سامنا نہیں ہے، چارجنگ کی کاسٹ بھی بہت زیادہ نہیں ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبوں سے مشاورت کے بعد رجسٹریشن کی پالیسی تیارکریں گے ، کابینہ سے بھی منظوری ایک ہفتے میں ہوجائے گی، رکشے اور بائیکس کی تیاری شروع ہوچکی ہے۔
یاد رہے گذشتہ روز وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں الیکٹریکل وہیکل پالیسی کی منظوری دی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular