ترانے میں صیہونیوں کو ارض فلسطین کا مالک قرار دیا گیا ہے،خطیب مسجد اقصیٰ
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام ہے ، اسرائیل کے قومی ترانے میں کچھ اس قسم کے جملے ہیں کہ صیہونی، ارض فلسطین، شہر قدس اور تیسرے اسلامی مقدس مکان مسجدالاقصی کے مالک ہیں ، عرب امارات میں بہت سے لوگ اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھ رہے ہیں جو ان کی جہالت یا پھر اسرائیل سے محبت کی نشانی ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام
مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام
-
Ilyas - ستمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































