Thu Oct 22, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی

روزانہ کی خبریں

غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 2 فلسطینی شہید

جنین : غرب اردن کے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ڈاکٹر سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر اور پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا۔ اس موقع پر صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں۔ فوجیوں نے فلسطینیوں پر براہ راست گولیاں برسائیں، جس سے 20 سالہ متین دابایا شہید ڈاکٹر عبداللہ ابو الطین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ ڈاکٹر اس وقت زخمی ہوئے جب وہ اسرائیلی فوج کی گولی لگنے سے ایک زخمی فلسطینی کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے، بعد میں وہ اسپتال میں دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular