مسئلہ فلسطین کو کبھی تباہ نہیں کیا جا سکتا،عمار الحکیم نے واضح کردیا
نجف (نیوز ڈیسک) عراق کے سیاسی رہنماسید عمار الحکیم نے واضح کیا ہے کہ عراق اور غاصب صیہونی رڑیم کے درمیان کبھی دوستانہ تعلقات استوار نہیں ہوں گے، سید عمار الحکیم نے سول سوسائٹی کی معروف شخصیات کے ساتھ گفتگو میں مسئلہ فلسطین کے خلاف سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو کبھی تباہ نہیں کیا جا سکتا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق کبھی اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریگا
عراق کبھی اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریگا
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































