جوہری معاہدہ احمقانہ تھا اور ہرکام ناممکن بنادیتا تھا اس لئے ختم کر دیا گیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکا سے بہتر ہے، فاکس نیوز سے گفتگو میں ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے مقابلے میں امریکاکی تنہائی کا اعتراف کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو ایک احمقانہ معاہدہ قرار دیا اور کہا کہ یہ معاہدہ ہر کام کو نا ممکن بنا دیتا تھا اس لئے اسے ختم کر دیا گیا ، اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایک ناسمجھ شخص تھے اور انہوں نے ایران کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ کیا کہ جس میں ایران نے جو چاہا اسے دے دیا گیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جوہری معاہدہ پر ایران کی پوزیشن امریکا سے بہتر ہے،ٹرمپ
جوہری معاہدہ پر ایران کی پوزیشن امریکا سے بہتر ہے،ٹرمپ
-
Ilyas - ستمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 19
- 0 minute read


































