Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کیلئے افغان خواتین کا ملکہ قطر کو کھلا خط

طالبان پر جنگ بندی کیلئے اثرورسوخ استعمال کریں، ملکہ سے مطالبہ
کابل (نیوز ڈیسک) افغان ویمنز نیٹ ورک نے قطر کی ملکہ موزا بنت نصر کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے افغان جنگ بندی کیلئے طالبان پر زور دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، اس کھلے خط میں افغان خواتین نے ملکہ کو لکھا ہے کہ اس وقت جب پوری دنیا کورونا کے خلاف لڑرہی ہے، افغان عوام کورونا کے ساتھ ساتھ جنگ سے بھی متاثر ہیں، افغانستان کے اندر اور بیرون ملک ہزاروں خواتین، مائیں، بہنیں ہیں اور انہیں اپنے ملک میں جنگ پر سخت تشویش ہیں، رمضان کے بابرکت مہینے میں جب ہم عالمی وبا اور لاک ڈاﺅن میں روزے رکھ رہے ہیں اور عبادات کررہے ہیں تو باہر بموں کی آوازیں اور اپنے پیاروں کی ہلاکت کی خبروں نے ہمیں پریشان کررکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular