سعودیہ نے مناما کو 15ستمبر سے پہلے معاہدہ کا کہا تھا،اسرائیلی میڈیا
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ، صہیونی ذرائع ابلاغ واللا، کان اور العربی الجدید کے مطابق تل ابیب اور مناما کے مابین روابط کی برقراری کا امکان اس وقت پیدا ہوا کہ جب ریاض نے مناما کوہری جھنڈی دکھا دی، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے بحرین سے کہا تھا کہ 15 ستمبر کو وائٹ ہاﺅس میں عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے سے پہلے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کئے جائیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین اور اسرائیل معاہدہ سعودی کردار کا نتیجہ
بحرین اور اسرائیل معاہدہ سعودی کردار کا نتیجہ
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































