Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کا جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان

ریلیوں میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا،علامہ اسدی
لاہور(نیوزڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کی کال دیدی ، قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس کی ہدایت پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا،ایم ڈبلیوایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی خون آلود عیدالفطر عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے، نماز عبادات اور قیام و رکوع سجود میں خدا کے حضور جھکے انسانوں پر بے رحمانہ تشدد اور نہتے انسانوں کے درندگی کیساتھ قتل پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی خاموشی تاریخ کی انتہائی تلخ حقیقت ہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کا فلسطین کے بارے موقف ہمیشہ دو ٹوک اور حتمی رہا ہے اور ہم آمید کرتے ہیں کہ حکمران اس موقف پر قائم رہیں گے،علامہ اسدی کا کہنا تھا کہ 21 مئی کو شہری اپنے گھروں سے نکلیں ، احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں اور اسرائیل سے اپنی برات کا اظہار کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular