Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار

روزانہ کی خبریں

ایران کی فوجی مشقیں ، جدید آلات حرب کے تجربات

ڈرون سے اہداف پر کامیاب حملے، دشمنوں کو حیران کر دیا
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے بری اور بحری فوجوں کی 3روزہ مشترکہ مشقوں ”ذوالفقار 99“ میں جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کے کامیاب تجربات کئے اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران کر دیا، یہ فوجی مشقیں آبنائے ہرمز کے مشرقی کنارے سے شروع ہو کر شمالی بحر ہند کے دوہزار مربع کلومیٹر کے علاقے میں دس ڈگری کے مدار میں ہوئیں، فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز، قادر میزائل ، کروز میزائل نصرکو آزمایاگیا، ریڈار سسٹم نے انتہائی بلندی پر تیز رفتاری کے ساتھ پرواز کرنے والے ڈرون کا پتہ لگانے کے بعد اسے شلمچہ میزائیل سے تباہ کردیاجدید ڈرون طیارے سیمرغ نے دشمن کے بحری بیڑے کو ہدف قرار دیا

مزید پڑھیے

Most Popular