ہمسائیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہش مند ہیں
مناما(نیوزڈیسک) بحرین کے فرمانروا حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل سے معاہدہ کا واحد مقصد مشرق وسطیٰ میں قیام امن ہے اور اسے کسی ملک، ادارے یا طاقت کے خلاف نہیں سمجھا جائے ، تحمل اور اشتراک بحرین کی حقیقی شناخت ہے، بحرین اپنے ہمسائیوں کے ساتھ محبت اور رواداری کے ساتھ خوشگوار کا تعلقات کا خواہش مند ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل سے معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں ،بحرین
اسرائیل سے معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں ،بحرین
-
Ilyas - ستمبر 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































