بیروت دھماکے سے حزب اللہ کو کمزور کرنے والے ناکام ہوگئے ، شیخ نعیم قاسم
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی، حزب اللہ لبنان میں قانونی، قومی اور وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل چاہتی ہے،انہوں نے بیروت دھماکے کو حزب اللہ سے منسوب کرنے کے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین حزب اللہ کو کمزور کرنے اور اس سے مقابلہ کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ان کے تمام الزامات دھرے کے دھرے رہ گئے اور یہ واضح ہو گیا کہ بیروت بندرگاہ میں دھماکہ خود انہوں نے کیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کسی کو بھی لبنان پر حملے کی اجازت نہیں دیں…
کسی کو بھی لبنان پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے،حزب اللہ
-
Ilyas - اگست 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 19
- 0 minute read


































