Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کسی اسلامی مکتبہ فکر کو کافر قرار دینا حرام ہے ،طاہر اشرفی

 کسی مقدس شخصیت کی تنقیص اور نہ ماننے میں فرق ہے،نیوز کانفرنس
لاہور(نیوز ڈیسک) متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنے لگے ،سعودی عرب سے واپسی پر لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ کسی مقدس شخصیت کی تنقیص اور نہ ماننے میں فرق ہے، مختلف مکاتب فکر کے درمیان اختلاف موجود ہیں، کسی کو توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی، کسی اسلامی مکتبہ فکر کو کافر قرار دینا حرام ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کے فروغ کو روکنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں اور بہت سے ایسے پیجز ہیں جن کو بلاک کرنے کے احکامات جاری ہو چکے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی طور پر اس معاملے میں کافی فعال ہیں ، سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے حوالے سے طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا اسرائیل سے کوئی رابطہ نہیں، سعودی عرب نے واضح موقف دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا 

مزید پڑھیے

Most Popular