Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

پاک ایران سرحد پرایک اور بارڈر کراسنگ کھل گئی

گبد ریمدان کراسنگ نقل و حرکت اور تجارتی روابط کیلئے استعمال ہوگی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان گبد ریمدان کے مقام پرایک اور بارڈر کراسنگ کھل گئی ، افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال اور وزیر برائے روڈز اور اربن ڈیولیمپنٹ محمد سلامی نے شرکت کی ،ایرانی بلوچستان وسیستان کے گورنر سید احمد علی مجتبیٰ اور ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سمیت دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے ،نئی بارڈر کراسنگ کی وجہ سے اردگرد کے علاقوں کے رہائشی لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا، نئی کراسنگ دونوں ممالک کے لوگوں کی نقل و حرکت اور تجارتی و معاشی روابط کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی محترمہ زبیدہ جلال کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دوطرفہ تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں اس کراسنگ کے شروع ہونے سے خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور سرحدی باڑ لگانے سے سلامتی کی صورت حال بھی بہتر ہوگی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular