موساد چیف کی ابوظبی میں اماراتی مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات
ابوظبی(نیوز ڈیسک) عرب امارات سے معاہدہ ہوتے ہی اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے اپنا قدم مضبوط کرنے کے اقدامات شروع کردئے ہیں، موساد کے سربراہ یوسی کوہن نے ابوظبی پہنچ کر امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا،دونوں ملکوں کی کاوشوں سمیت مشترکہ مفادات سے متعلق امور کے بارے میں بات چیت کی ہے،میڈیا کے مطابق ملاقات کا مرکزی ایجنڈا ایران ،حزب اللہ اور فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں تھیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- موساد کے امارات میں قدم جمانے کے اقدامات
موساد کے امارات میں قدم جمانے کے اقدامات
-
Ilyas - اگست 20, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 23
- 0 minute read


































