Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے ثمرات کو جلد عام آدمی تک پہنچانے کیلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم کو ملک کی بہتر ہوتی ہوئی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ رواں مالی سال پرائمری بیلنس سرپلس، ایف بی آر محصولات میں 5 فی صد اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 ارب ڈالر سرپلس، ترسیلات میں 27 فیصد اضافہ، براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 9.1 فیصد اضافہ، اسٹیٹ بنک کے ذخائر 13.4 ارب ڈالر ہوگئے۔ بڑے پیمانے کی صنعت، آٹو انڈسٹری اور فرٹیلائزر انڈسٹری کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں بھی خوشخبری دی تھی کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ ترسیلات زر دو ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر میں بھی ترسیلات زر 2.34 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا نومبر کی ترسیلات 11.8 ارب ڈالر رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular