Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

فرانس میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج، جھڑپیں، 3 پولیس اہلکار زخمی

پیرس: فرانس میں ہزاروں افراد کورونا وائرس ہیلتھ پاس کو لازمی قرار دینے کے خلاف سڑکوں نکل آئے، جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کورونا ہیلتھ پاس کو عوامی مقامات پر لازمی قرار دیئے جانے کے خلاف پیرس سمیت متعدد شہروں میں احتجاج کیا گیا، لوگوں نے پلے کارڈز اور صدر میکرون کی ڈراؤنی تصاویر اٹھا رکھی تھی، شرکا کا کہنا تھا حکومت وائرس کے نام پر ان کی آزادیاں سلب کرنا چاہتی ہے، پولیس نے 20 مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جھڑپوں میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ فرانس میں کورونا سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کئی دنوں سے جاری ہیں، گذشتہ ہفتے طبی ملازمین کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular