کیف(نیوز ڈیسک) یوکرین کی حکومت نے میزائل حملے میں تباہ مسافر جہاز کے واقعے پر ایران سے بھاری معاوضہ وصول کرنے کا اعلان کیا ہے، یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران کے ساتھ اس حوالے سے بات چیت شروع ہوئی ہے مگر یہ بات چیت اتنی آسان نہیں ہو گی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- جہاز کی تباہی کا زیادہ سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے…
جہاز کی تباہی کا زیادہ سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے کی کوشش کرینگے، یوکرین
-
Ilyas - اگست 6, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































