موساد کے سربراہ کا دورہ ، قومی اصولوں سے انحراف کے مترادف ہے
مناما(نیوز ڈیسک) بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ ملک میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوس ایجنسی موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہن کا ممکنہ دورہ بحرین، اس ملک کے عوام کے حق میں بڑی خیانت، جرم، قومی اصولوں سے انحراف، اقدار کی پامالی اور اسلامی و قومی تشخص کو پاو ¿ں تلے روندنے کے مترادف ہے ، بحرینی عوام اس ملک میں صہیونیوں کے اثر و رسوخ کو روکنے کی بھرپور کوشش کریں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، جمعیت الوفاق
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، جمعیت الوفاق
-
Ilyas - اگست 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































