دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے نام نکالنے پر مشروط
خرطوم(نیوز ڈیسک) امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے نکالنے کیلئے اسرائیل سے معاہدے کی شرط رکھ دی، سوڈان کے بعض سینئر حکام نے بتایا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیلئے دباو ¿ ڈال رہا ہے ،سوڈان نے دہشت گردوں کی فہرست سے نام نکلوالنے کی تمام ضروری شرطیں پوری کر لی ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے ملک کو جلد ہی اس بلیک لسٹ سے ہٹا دیا جائے گا،امریکا نے 1993 میں سوڈان کو دہشت گردوں کے حامی ممالک کی فہرست میں ڈال دیا تھا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل سے معاہدے کیلئے امریکا کا سوڈان پر دباو ¿
اسرائیل سے معاہدے کیلئے امریکا کا سوڈان پر دباو ¿
-
Ilyas - اکتوبر 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 19
- 0 minute read


































