Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسلسل دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا

نابلس : صیہونی آبادکاروں نے مسلسل دوسرے دن بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر اشتعال انگیزی کی۔ صیہونی پولیس اہلکاروں کی سخت حفاظت میں درجنوں آبادکار دوسرے دن بھی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے۔صیہونی آبادکاروں نے مختلف گروپوں کی شکل میں المغریبہ دروازے سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور اس کے احاطے میں اشتعال انگیز دورے کیے۔ آباد کاروں نے مسجد کے مشرقی حصے میں تلمودی رسمیں ادا کیں۔ گذشتہ روز بھی درجنوں آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس کر یہودی مذہب کے مطابق اپنی رسومات ادا کی تھیں۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر سخت پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular