Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں نے اسکول کو آگ لگادی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان بھی شہید

نابلس: مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں نے اسکول پر حملہ کرکے کلاس روم کو آگ لگا دی۔ اسکول جلانے کا یہ واقعہ نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں عریف میں پیش آیا۔ آباد کاروں کا ایک گروپ رات گئے قریبی اسرائیلی بستی سے فلسطینی آبادی میں گھسا اور ایک اسکول پر حملہ کیا ۔ آبادکاروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑے اور کلاس روم کو آگ لگا دی۔ ادھر ہفتے کو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی نوجوان جام شہادت نوش کرگیا۔ محمد احمد شملاوی سلفیت گاؤں میں فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular