Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

صیہونی رکن پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کو گولی مارنے پر زور

مشرقی یروشلم: انتہا پسند صیہونی رکن پارلیمنٹ اتمار بین گیور نے فلسطینیوں کو گولی مارنےکا اشتعال انگیز مطالبہ کردیا۔ اتمار بین گیور مقبوضہ مشرقی القدس میں لوڈڈ پستول لہراتے ہوئے نکل آیا اور صیہونی آباگاروں پرزور دیا کہ جو فلسطینی پتھراؤ کرے اسے گولی ماردیں۔ ہم زمین کے مالک ہیں۔ یاد رکھیں میں آپ کا مالک ہوں۔ اتمار نے علاقے میں موجود فلسطینیوں کو دھمکایا کہ انہیں پوری قوت سے کچل دیا جائے گا۔ اس سے پہلے صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے جنین کیمپ میں فائرنگ کرکے ڈاکٹر سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ علاقے پر چڑھائی کے دوران صیہونیوں فوجیوں اور فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular