Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی 2 اسکولوں پر بمباری، تازہ حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی میں بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے دو اسکولوں پر بم برسادئے۔ صبح سے جاری صیہونی فوج کے حملوں میں شہدا کی تعداد تئیس ہوگئی۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی کے شمال میں دو اسکولوں کو نشانہ بنایا۔ جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ صیہونی فوج نے خان یونس۔ دیر البلاح۔ بیت حنون اور دیگر علاقوں میں خیموں۔ رہائشی مقامات اور لوگوں کے ہجوم کو نشانہ بنایا حملوں میں شہید افراد کی نو لاشیں الشفا میڈیکل کمپلیکس، تین الاہلی عرب اسپتال۔ چھ العودہ اسپتال اور تین کو الاقصیٰ شہداء اسپتال لایا گیا۔
وادی غزہ میں امداد کی تقسیم کے مقام کے قریب فائرنگ سے چار فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔ سات اکتوبر 2023 سے جاری نسل کشی میں شہدا کی مجموعی تعداد چونسٹھ ہزار آٹھ سو کے قریب جاپہنچی ہے۔
ادھر بھوک کی شدت سے دو بچوں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular