ژوب : بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مارے گئے حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔