Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ژوب حملے، طالبان حکومت نے پاکستانی الزامات مسترد کردئے

کابل : افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے دعوے کسی کے مفاد میں نہیں ہیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ 12 جولائی کو پاکستانی شہر ژوب میں فوجی اڈے پر حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا الزام بے بنیاد ہے۔ ایسے دعوے کسی بھی ملک یا عوام کے مفاد میں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ افغانستان پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ افغان حکومت اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔ انہوں نےکہا کہ اگر کسی کو تشویش ہے تو معاملہ ذمہ دارعناصر کے سامنے اٹھائے۔ نہ کہ میڈیا میں غیر ضروری دعوے کرکے لوگوں کے ذہنوں کو الجھایا جائے۔ اس سے پہلے پاکستانی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا تھا ہے کہ 12 جولائی کے حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular