Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبد الکریم الغماری کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد عبد الکریم الغماری کی اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت کی تصدیق کردی۔ یمنی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ میجر جنرل محمد عبد الکریم الغماری گذشتہ ماہ اپنے چند ساتھیوں اور تیرا سالہ بیٹے سمیت شہید ہوئے۔ بیان میں شہدا کو ثابت قدم مجاہدین قرار دیتے ہوئے ان کے علم اور تجربے کو سراہا گیا ہے۔ ان کی شہادت کے باوجود فوجی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں اور جاری رہیں گی۔ دشمن کو اس کے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular