Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی میں غیر معمولی طاقت کا استعمال، شدید حملوں میں مزید 26 فلسطینی شہید

صیہونی فون نے غزہ سٹی میں غیر معمولی طاقت استعمال کرنا شروع کردی ہے۔ صبح سے جاری بمباری اور گولہ باری سے چھبیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی کے وسط کے قریب شدید حملے کئے ہیں۔ اسکول پر کئے گئے حملے میں دو بچوں سمیت چار فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ خان یونس اور دیرالبلاح میں دو رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں سات افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ دیگر علاقوں میں بھی فضائی اور زمینی حملوں میں مکانات، خیموں اور رہائشی مقامات کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
صیہونی فوجی نقل مکانی کرنیوالوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے۔ شدید بمباری اور گولہ باری سے بچنے کیلئے لوگ جنوب کی جانب فرار ہورہے ہیں۔ غزہ میں سرکاری میڈیا کے مطابق غزہ سٹی کی آدھی آبادی خالی ہوچکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular