Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

تیل پیداوار میں کمی سے امریکی صدر مایوس، سعودی عرب سے تعلقات کا ازسرنو جائزہ

واشنگٹن : اوپیک پلس کے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے نے امریکی صدر جوبائیڈن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور وہ اس فیصلے سے مایوس ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ تیل کی پیداوار میں کمی کے بعد سعودی عرب سے تعلقات کا از سر نو جائزہ لیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں صدر بائیڈن بالکل واضح ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ ایک ایسا رشتہ ہے جس کا ہمیں دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں تمام معاملات کو ازسر نو دیکھنے کی ضرورت ہے اور یقینی طور پر اوپیک پلس کے فیصلے کی روشنی میں صدر بائیڈن بھی یہی سوچ رہے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بائیڈن، سعودی امریکا تعلقات کے مستقبل پر کانگریس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ جوبائیڈن اوپیک پلس کے فیصلے سے مایوس ہیں اور وہ کانگریس کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ مستقبل میں کیسے تعلقات میں پیشرفت ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular