Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

امریکا کا غزہ بارڈر کے قریب فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ

غزہ : امریکا غزہ بارڈر کے قریب فوجی اڈہ بنا رہا ہے تاکہ جنگ بندی کی نگرانی کی جاسکے۔
اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ کے مطابق فوجی اڈے پر پچاس کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ جو غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کی نگرانی کرے گی۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اڈے پر چند ہزار امریکی فوجی تعینات ہوں گے۔ یہ منصوبہ امریکی فوجی موجودگی میں نمایاں اضافہ تصور کیا جا رہا ہے اور یہ اسرائیلی سرزمین پر پہلا بڑا امریکی فوجی اڈہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق پچھلے دو سالہ جنگ کے دوران امریکہ نے اسرائیل میں تھاڈ میزائل دفاعی نظام نصب کیا تھا۔ نائب صدر جے ڈی وینس سمیت امریکی حکام پہلے ہی یقین دہانی کرا چکے ہیں کہ غزہ میں کوئی امریکی فوجی تعینات نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular