Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

امریکا کی زیرقیادت بین الاقوامی فوج حماس کو غیرمسلح کرنے کا کام کرے گی، اسرائیل

تل ابیب : اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے تسلیم کیا ہےکہ امریکا کی زیرقیادت بین الاقوامی استحکام فورس کو غزہ کے قدیم علاقوں میں حماس کو غیر مسلح اور علاقے کو غیر عسکری بنانے کا کام سونپا جائے گا۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ غزہ میں ییلو لائن کے اسرائیلی طرف حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل اچھی طرح سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنے زیر کنٹرول تمام علاقوں میں دھماکے کرکے یا مائع کنکریٹ بھر کر اور پمپ کرکے سرنگوں کو تباہ کرنے پر کام کر رہی ہے۔
ادھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے زور دیا ہے کہ حماس کو یا تو آسان طریقے سے یا مشکل طریقے سے غیر مسلح کیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ انہیں کسی کی طرف سے کمک، ٹویٹس یا لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے۔ زمین کے کسی بھی حصے پر فلسطینی ریاست کے قیام کی ہماری مخالفت تبدیل نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular