Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

مشرقی یروشلم میں انروا کی طویل مدتی موجودگی کا خاتمہ قریب

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یروشلم میں اس کی طویل مدتی موجودگی ختم ہونے کے قریب ہے۔ اسکول، صحت کے مراکز اور دیگر ضروری سہولیات متاثر ہوں گی۔
مغربی کنارے میں انروا کے ڈائریکٹر رولینڈ فریڈرش نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے انروا کے ہیلتھ سینٹر میں زبردستی داخل ہو کر اس پر موجود اقوام متحدہ کے نشانات ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ اس کے بعد ہیلتھ سینٹر کو تیس دن کے لیے عارضی طور پر بند کرنے کا حکم دیا گیا۔ فریڈرش نے خبردار کیا کہ بجلی اور پانی کی سپلائی میں رکاوٹیں انسانی خدمات کو شدید متاثر کریں گی، جس سے اسکول، صحت کے مراکز اور دیگر ضروری سہولیات متاثر ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ماہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں قانون سازی سے انروا کی مغربی کنارے میں دہائیوں پر محیط موجودگی کا خاتمہ ہوجائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular