Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

انروا نے غزہ کی صرتحال تباہ کن قرار دیدی، فوری امداد کی اپیل

جنیوا :اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے غزہ کی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے فوری امداد کی بحالی پرزور دیا ہے۔
انروا کے ترجمان عدنان ابو حسنا نے کہا ہےکہ ہزاروں خاندان سخت موسم میں غیر محفوظ خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ایجنسی کے پاس دس لاکھ افراد کے لیے کافی کمبل، گدے اور خیمے موجود ہیں، مگر اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے ان تک رسائی مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ غزہ کی تباہی کی سطح ناقابل بیان ہے جہاں رفح جیسے شہر مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں، جبکہ بیت حنون اور بیت لاہیہ بھی تباہی سے دوچار ہیں۔ بغیر پھٹے بم شہریوں کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی تعاون بڑھانے اور انروا کی مدد کو عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular