Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

ترکی عراق سے فوج فوری واپس بلائے ،ہادی العامری

 ترکی شام کی مانند عراق میں سیکورٹی بیلٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں فتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے شمالی عراق میں ترکی کے خطرناک منصوبے کا راز فاش کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلائے، عراق پر ترکی کا حملہ ایسے خطرناک حالات کی گواہی دے رہا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی، شمالی شام کی مانند عراق میں سیکورٹی بیلٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ہادی العامری نے شمالی عراق میں ترکی کے مخاصمانہ اقدامات کو دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات اور دینی و تاریخی رشتوں کے منافی قرار دیا اور ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلالے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular