Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی ونیزویلا کے بعد کئی ممالک کو کھلی دھمکیاں

واشنگٹن : امریکا کے جنگی جنونی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا۔ میکسیکو اور کیوبا کو بھی دھمکیاں دے دیں۔ خبردار کیا کہ کولمبیا میں بیمار آدمی حکومت چلارہا ہے۔ وہ زیادہ عرصے تک حکومت نہیں کرسکے گا۔ کیوبا کی حکومت بھی جلد گرجائے گی۔ میکسکو کے معاملے پر کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا۔
صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کولمبیا اور وینزویلا دونوں بہت بیمار ہیں۔ بوگوٹا میں حکومت ایک بیمار شخص کے ذریعہ چلائی جا رہی ہے جو کوکین بنانا اور اسے امریکا میں بیچنا پسند کرتا ہے۔ لیکن وہ یہ کام لمبے عرصے تک نہیں کر سکے گا۔ کولمبیا میں براہ راست فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ نے کہا کہ ایسی بات خوش کُن لگتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular