Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایران پر اسرائیل کے ابتدائی حملے کا انچارچ میں خود تھا، ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابقہ مؤقف کے برعکس اعتراف کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے ابتدائی حملے کے انچارچ وہ خود تھے اور کارروائی کی مکمل نگرانی کررہے تھے۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگومیں صدر ٹرمپ نے کہا کہ 13 جون کو ایران پر اسرائیلی حملہ اسرائیل کے لیے ایک عظیم دن تھا کیونکہ اس سے ایران کے فوجی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا اور ایرانی جرنیلوں اور سائنسدانوں کو شہید کیا گیا۔ ٹرمپ کے بیان نے واشنگٹن کی اس سابقہ موقف کی تردید کر دی ہے جس کے مطابق اسرائیل نے یہ کارروائی یکطرفہ طور پر کی تھی۔ ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران نے واشنگٹن سے اقتصادی پابندیاں اٹھانےکی درخواست کی ہے۔ وہ اس امکان پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر بہت سخت پابندیاں عائد ہیں، جس کی وجہ سے ان کے لیے بہت کچھ کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular