Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

انصار اللہ کی کوششوں سے سعودیہ میں قید حماس کے رہنما محمد الخضری رہا

عمان : یمن کی انصار اللہ کی کوششوں سے سعودی عرب میں قید حماس کے رہنما محمد الخضری کو رہا کردیا گیا اور وہ اردن پہنچ گئے ہیں۔حماس کے رہنما کو حماس کی مدد کے جرم میں 2019 میں بیٹے ہانی سمیت حراست میں لیا گیا اور سعودی عدالت نے 84 سالہ محمد الخضری کو 15 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ وہ کینسر کے مریض ہیں لیکن بیماری کے باوجود سعودی حکام نے انہیں رہا نہیں کیا تاہم اب ان کی رہائی انصار اللہ کی کوششوں سے عمل میں آئی ہے انہیں انصار اللہ کی قید میں اسیر دو سعودی پائلٹوں کی رہائی کے بدلے میں رہا کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular