Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

صیہونی ریاست پر غزہ جنگ بندی کے معاملے پر بالکل بھروسہ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ

تہران : ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ماضی میں اسرائیلی وعدہ خلافیوں کے باعث محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ عباس عراقچی نے ایک تفصیلی ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ ایران ہر اُس منصوبے یا اقدام کی حمایت کرتا ہے جو فلسطینی عوام کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے خاتمے کا باعث بنے، مگر اسرائیلی ریاست پر کسی قسم کا اعتماد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس نے بارہا جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی گروہوں نے جنگ بندی منصوبے کے صرف پہلے مرحلے سے اتفاق کیا ہے، جب کہ بعد کے مراحل زیادہ نازک اور پیچیدہ ہوں گے۔ عراقچی نے خبردار کیا کہ امریکا اور اسرائیل دونوں کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کے امکانات موجود ہیں۔ عباس عراقچی نے نام نہاد ابراہیم معاہدوں کو غداری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جو ایک قابض اور نسل کش ریاست کو تسلیم کرنے کا راستہ ہموار کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular