Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

سوڈان میں بدترین نسلی فسادات، 150 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

خرطوم: سوڈان میں دو دن سے جاری نسل فسادات میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔چسوڈان کی جنوبی ریاست بلیو نیل میں یہ جھڑپیں بدھ کو دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازع پر شروع ہوئیں۔ دونوں گرپوں نے فائرنگ کی اور مخالفین کے گھروں کو جلادیا۔ ہلاک افراد میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ خونریزی حالیہ مہینوں کا ایک بدترین واقعہ ہے۔ بدترین فسادات کیخلاف بلیو نیل کے دارالحکومت دمازین میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور تنازعے کی مذمت کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ رواں سال فسادات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular