Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

مغرب نے 20 سال افغانستان کے بارے میں منفی پروپیگنڈہ پھیلایا، طالبان

کابل: طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا نے بیس سال تک افغانستان کے بارے میں پروپیگنڈہ پھیلایا جس نے عوام کو حقائق سے دور رکھا۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے بیان پر ردعمل میں انس حقانی نے کہا کہ پروپیگنڈے کے باعث جین میریٹ جیسے سیاستدان بھی حقائق نہیں دیکھ پا رہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے بہانے شروع کی گئی ظالمانہ جنگ حملہ آوروں کی شکست کے ساتھ ختم ہوئی۔ بلیک لسٹ کیے گئے افراد اب افغان سر زمین کے حکمران اور عوام میں مقبول ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ افغانستان میں اب کوئی نیٹ ورک جیسی چیز نہیں۔ یہاں ملک۔ نظام اور قیادت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular