Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

رام اللہ : صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قریب فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔ صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب بیتین گاؤں پر دھاوا بولا اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ گاؤں کے مرکزی دروازے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نے اسرائیلی فوجیوں پر ہتھوڑے سے حملہ کیا تھا۔جس سے فوجی کے چہرے پر ہلکے زخم آئے۔ جائے وقوعہ پر اس کا علاج کیا گیا۔ فوجیوں نے رام اللہ کے مختلف گاؤں اور مغربی کنارے کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular