لندن : برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا بدھ 22 ستمبر صبح 4 بجے سے پاکستان سے برطانیہ آنے والے مسافروں کو ایرپورٹ سے گھر جانے کی اجازت ہو گی اگر 2 ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ ہو گا تو سفر سے قبل کسی ٹیسٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے.