Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

طالبان نے کابل میں خواتین کا واحد چینل زن بند کردیا

کابل : کابل میں خواتین کے لیے مخصوص ٹی وی چینل کو بندکرنے کے احکامات کے بعد چینل کے لیے آخری اسائنمنٹ کور کرتی خاتون رپورٹر آبدیدہ ہو گئیں، افغان رپورٹر کا کہنا ہےکہ صحافت میں 10 سال معاشرے کے تلخ رویے کاسامنا کیا، لیکن آج کی صورت حال مختلف ہے، چند سال قبل افغانستان میں خواتین کے لیے ٹی وی چینل زان لانچ کیا گیا تھا جو کہ خواتین کے مسائل سے متعلق موضوعات پر ہی رپورٹس نشر کرتا تھا اور اس میں کام کرنے والوں کی اکثریت خواتین کی ہی تھی، گزشتہ ماہ اگست میں کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے سرکاری اور نجی دفاتر میں خواتین ورکرز نے جانا چھوڑ دیا تھا، ابتدا میں افغانستان کے معروف ٹی وی چینل طلوع نیوز نے اپنی نشریات بند کردی تھیں تاہم بعد ازاں خواتین اینکر کے ساتھ نشریات کا دوبارہ آغاز کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular