Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

طالبان کا افغانستان کے 1964ء کے آئین کو ترامیم کے بعد عارضی اپنانے کا اعلان

کابل : طالبان نے افغانستان کے 1964ء کے آئین کو عارضی طور پر اپنانے کا اعلان کیا ہے، اس آئین میں پہلی بار افغان خواتین کو ووٹ کا حق دیا گیا تھا۔ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئین کی جن شقوں سے انھیں اختلاف ہو گا وہ نکال دی جائیں گی، طالبان کے عبوری وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم نے کہا ہے کہ 1964ء کا آئین ترامیم کے ساتھ مختصر مدت کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔ آئین میں اسلامی اور شرعی اصولوں سے متصادم شقیں نکال دی جائیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular