Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

غزہ کی صورتحال تباہ کن سے بھی آگے نکل چکی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال تباہ کن سے بھی آگے نکل چکی ہے۔فوری طور پر امداد پہنچانے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے جنیوا میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ قحط کے سبب اموات سے بچنے کیلئے رضاکاروں کو اکیس لاکھ لوگوں کو تمام دستیاب کراسنگ اور سڑکوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر خوراک پہنچانے کے قابل ہونا چاہیے۔ دوجارک نے کہا کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ شہر میں اپنی عسکری سرگرمیوں میں تیزی سے توسیع کے اعلان پر تشویش ہے۔
دوجارک نے کہا کہ ہمیں اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ شہر میں اپنی عسکری سرگرمیوں میں تیزی سے توسیع کے اعلان پر تشویش ہے۔ دوجارک نےکہاکہ پورے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کیلئے آپریشنز کو وسعت دینا ہزاروں لوگوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ کے گنجان آباد علاقے میں منتقل کرنے کا باعث بنے گا۔ جس میں خوراک، پانی اور طبی خدمات سمیت بنیادی ڈھانچے اور خدمات کا بھی فقدان ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular